سردارایازصادق کی امیر کویت شیخ صباح الاحمدالجابرالصباح سے ملاقات

Published on December 15, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 386)      No Comments

IMG-20141215-WA0007
کویت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے) قومی اسمبلی اسپیکر سردارایازصادق کی امیر کویت شیخ صباح الاحمدالجابرالصباح سے ملاقات کی ہے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور کویت میں پاکستانیوں کے ویزوں پرعائد پابندی کے بارے میں تبادلہ خیال ہوا۔ذرائع کے مطابق اسپیکر ایازصادق نے وزیراعظم نوازشریف کا خصوصی پیغام امیر کویت کو پہنچایاہے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog