آج کا دن ٹاریخ میں13 نومبر

Published on November 13, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 94)      No Comments

آج کا دن ٹاریخ میں13 نومبرسن انیس سو چھیاسٹھ: ٹینکوں کے ذریعے اسرائیلی فوج اردن میں داخل ہو گئی جس نے سامو نامی شہر پر حملہ کر دیا ،اس حملے میں سینکڑوں شہری ہلاک ہو گئے۔
آج کا دن ٹاریخ میں 13نومبرس1970: بھولا نامی سمندری طوفان دو سو چالیس کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے بنگلہ دیش سے جا ٹکرایا جس میں پانچ لاکھ افراد ہلاک ہوئے،یہ طوفان اس صدی کا بد ترین واقعہ تھا۔
آج کا دن ٹاریخ میں13نومبر1985: کولومبیا میں واقع نیوادو دیل روز نامی آتش فشاں پھٹ پڑا ،اگلا لاوا وہاں پڑی برف کے ساتھ مل کر کیچڑمیں تبدیل ہو گیا جس سے آرمیرو شہرمیں تباہی مچ گئی۔ اس آفت میں پچیس ہزار افراد کیچڑ تلے دب کر ہلاک ہو گئے۔
آج کا دن ٹاریخ میں13 نومبر 2015: پیرس کے مختلف علاقوں میں القائدہ نے دہشت گرد حملے کیے جن میں آٹھ دہشت گردوں سمیت ایک سو اڑھتیس افراد ہلاک اور چار سو تیرہ زخمی ہوئے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog