بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر عبدالباسط کا پاکستان ہاکی ٹیم کے اعزاز میں ڈنر

Published on December 16, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 429)      No Comments

666
اسلام آباد۔۔۔ بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر عبدالباسط نے پاکستان ہاکی ٹیم کے اعزاز میں ہائی کمیشن میں ڈنر دیا۔ انہوں نے ہاکی ٹیم کو شاندار کارکردگی پر مبارکباد پیش کی اور چیمپئنز ٹرافی میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر ہاکی ٹیم کے اراکین اور کوچ کو یادگاری شیلڈز پیش کیں۔ تقریب میں ہائی کمشن کے افسران اور ان کے اہل خانہ نے بھی شرکت کی۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes