پروٹین سے بھرپور اشیاء کے بے دریغ استعمال سے گردوں کی بیماری کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔طبی تحقیق

Published on January 28, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 522)      No Comments

\"7\"
میڈرڈ ۔۔۔ پروٹین سے بھرپور اشیاء کے بے دریغ استعمال سے گردوں کی بیماری کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ سپین کی یونیورسٹی میں کی گئی ایک طبی تحقیق کے مطابق ہائی پروٹین اشیاء گردے میں پتھری اور دوسری بیماریوں کا سبب بن سکتی ہیں تاہم پھلوں اور سبزیوں کا زیادہ استعمال ہائی پروٹین والی اشیاء کے نقصانات کو کم کر سکتے ہیں۔طبی ماہرین کے مطابق پھلوں اور سبزیوں میں موجود پوٹاشیم اور میگنیشیم ہائی پروٹین اشیاء میں موجود تیزابیت کا بہترین توڑ ہیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog