بھارتی وزیر اعظم مودی نے اذان کی آواز پر تقریر میں وقفہ دے دیا

Published on March 5, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 291)      No Comments

نئی دلی(یواین پی) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اذان شروع ہونے پر تقریر میں2منٹ کے لئے وقفہ دے دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق نریندر مودی تریپورہ انتخابات میں بی جے پی کی کامیابی کے بعد نئی دلی میں ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے کہ اس دوران وہاں ایک مسجد میں اذان شروع ہوگئی۔اس موقع پر بھارتی وزیر اعظم نے اپنی تقریر میں وقفہ دیا اور اذان ختم ہونے پر تقریر دوبارہ شروع کی۔وقفہ کے دوران نریندر مودی 2 منٹ تک خاموش رہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes