عمران کے اعلان کا خیرمقدم، تحریک انصاف کے تحفظات کا ازالہ ہو گا: وزیراعظم

Published on December 17, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 300)      No Comments

news-1418835835-1447اسلام آباد (یو این پی) وزیراعظم نواز شریف نے عمران خان کے دھرنا ختم کرنے کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے تحفظات کا ازالہ ہو گا۔ عمران خان کی جانب سے سانحہ پشاور کے غم میں اسلام آباد کا دھرنا ختم کرنے کے اعلان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا ہے کہ عمران خان کے مثبت اقدام سے قومی عزم کو تقویت ملی ہے۔ باہمی مشاورت سے اور تحریک انصاف کے اطمینان کے مطابق مسائل کا حل تلاش کیا جائے گا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题