بارسلونا۔راجہ بدر منیر کیساتھ ہونیوالی زیادتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔راجہ ضیاء صدیق بھٹیاں

Published on December 18, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 505)      No Comments

را
بارسلونا(یواین پی)بارسلونا کی معروف سیاسی سماجی شخصیت راجہ ضیاء صدیق آف بھٹیاں نے موضع بھٹیاں چباں میں راجہ بدر منیر ولد راجہ عاشق علی کیساتھ ہونے والے ظلم وزیادتی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ جس بیمانہ طریقے سے اسکو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔کوئی مہذب معاشرہ اسکی اجازت نہیں دیتا۔انکا کہنا تھا کہ بھٹیاں چباں پُر امن لوگوں کا گاؤں ہے اور اس یہادت کے باسیوں کی طرفسے گردنواح میں کسی کو کوئی تکلیف نہیں پہنچائی گئی۔اس کے امن کو تباہ کرنے کی کوشش نہ کی جائے۔اہلیاں بھٹیاں چباں امن وامان کے ذمہ دار اداروں سے یہ توقع رکھتے ہیں کہ وہ اس سلسلہ میں اپنی ذمہ داری پوری کرینگے۔ اور ملزمان کو گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔انکا مزید کہنا تھا کہ میں امید کرتا ہوں کہ ایم این اے چوہدری عابدرضا کوٹلہ۔ایم پی اے چوہدری شبیر کوٹلہ اور چوہدری تنویر کوٹلہ اس جھگڑے میں ذاتی دلچپسی لیتے ہوئے اس فتنے فساد کی آگ کو بجھانے کی کوشش کرینگے۔ اور اپن الفاظ پر پورا اترتے ہوئے حق اور سچ کا ساتھ دینگے تاکہ علاقے کے امن وامان کی صورت خراب نہ ہو۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes