مولانا فضل الرحمان کی آصف زرداری سے ملاقات

Published on May 24, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 366)      No Comments

molna2لندن … مولانا فضل الرحمان کو وزیراعظم نواز شریف نے اہم ٹاسک دے کر لندن بھیجا ہے، جہاں انہوں نے سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی، دونوں رہنماو¿ں کے درمیان پاناما لیکس پر بات چیت ہوئی۔جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ کا اس موقع پر آصف زرداری سے کہنا تھا کہ آپ کو نواز شریف سے ملاقات کرنی چاہئے۔ وزیراعظم اور سابق صدر کے درمیان ملاقات کا حاتمی فیصلہ نہیں ہوسکا۔مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد آصف زرداری سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے رابطہ کیا اور ملاقات سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا۔واضح رہے کہ مولانا فضل الرحمان پاناما پیپرز پر حکومتی مو¿قف کی حمایت کیلئے دیگر جماعتوں سے رابطوں کیلئے لندن میں موجود ہیں، متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین سے بھی ان کی ملاقات کا امکان ہے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题