وہاڑی ، قرآن پاک کا آسان انگریزی میں ترجمہ مکمل

Published on October 22, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 384)      No Comments

\"qu\"
وہاڑی( یواین پی)گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ بوائز کالج وہاڑی کے وائس پرنسپل چودھری عبدالغفور غفاری ارائیں نے قرآن پاک کا آسان انگریزی میں ترجمہ مکمل کرلیا ۔علمائے کرام اور عربی ، انگریزی زبان کے ماہرین سابق چےئرمین عریبک ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ کالج بوسن روڈ ملتان اشفاق احمد ، مولانا عزیز احمد ایم اے عربی واسلامیات ، حافظ ادریس پر مشتمل چاررکنی کمیٹی نے محمد انور گوندل کی سربراہی میں قرآن پاک کے انگریزی ترجمہ کے مسودے کا تفصیلی مطالعہ کرنے کے بعد اسے درست، عام فہم قرار دیا ہے

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes