پاک آذربائیجان مشترکہ ورکنگ گروپ کا اجلاس،پاکستان میں میڈ ان آذربائیجان نمائش کرانے پراتفاق

Published on October 12, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 169)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) پاک آذربائیجان مشترکہ ورکنگ گروپ کا اجلاس وفاقی دارلحکومت میں ہواجس میں پاکستان میں میڈ ان آذربائیجان نمائش کرانے پراتفاق ہوا۔میڈیارپورٹس کے مطابق پاک آذربائیجان مشترکہ ورکنگ گروپ کے اجلاس میں دونوں ممالک نے توانائی اورتجارتی شعبوں میں تعاون بڑھانے پراتفاق کیاجبکہ پاکستان میں میڈ ان آذربائیجان نمائش کرانے پربھی اتفاق ہوا۔اس موقع پر نائب وزیرتجارت آذربائیجان کا کہنا تھا کہ پاکستان سے کینو اورچاول خریدیں گے اور آذربائیجان توانائی اورمعدنیات کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرے گا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes