بلوچستان میں پولیو کے مزید 2کیس سامنے آگئے، مجموعی تعداد19 ہوگئی

Published on December 18, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 886)      No Comments

333
کوئٹہ (یو این پی )بلوچستان میں پولیو کے مزید دو کیسسز نصیر آباد اور قلعہ عبداللہ میں رجسٹرڈ ،صوبے میں رواں سال پولیو کیسسز کی تعداد19 ہوگئی،صوبے میں تمام تر دعوؤں کے باوجود پولیو کے مزید دو کیسسز سامنے آنے کے بعد ہنگامی طور پر نصیرآباد اور قلعہ عبداللہ میں پولیو مہم شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ رواں سال اب تک کوئٹہ میں پولیو کے 5 کیسسز ، قلعہ عبداللہ میں سب سے زیادہ 10 کیسسز، قلعہ سیف اللہ میں 1 ، ڑوب میں 1، خضدار میں 1 جبکہ نصیرآباد میں بھی ایک کیس سامنے آیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme