بارسلونا،عالمی امن کیلئے بین المذاہب ہم آہنگی ناگزیر ہے‘ جوزفین کرسٹینا

Published on December 27, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 343)      No Comments

DSC_6146بارسلونا(یواین پی) مسلم لیگ ق سپین خواتین ونگ کی صدر اور بین المذاہب ہم آہنگی میں گولڈل میڈل حاصل کرنیوالی سیاسی سماجی وویمن ورکر نے کہا کہ بابائے قوم محمد علی جناح کے افکار و فرمودات کے مطابق اتحاد ‘ تنظیم ‘ یقین محکم کے اصولوں کے تحت ہر قسم کے اختلافات کو پس پشت ڈال ہی پاکستان کو اقبال کے خواب اور قائد کے یقین کے مطابق حقیقی معنوں میں ایک فلاحی و اسلامی ریاست بنایا جاسکتا ہے ۔ہم قائد اعظم کے اصولوں پر عمل کرتے ہوئے ملک پاکستان کوایک ایسی ترقی یافتہ ملک دیکھنا چاہتے جو اپنی مثال آپ ہو۔ جہاں عوام کو مکمل حقوق اور اختیار واقتدار میں شراکت حاصل ہوگی۔انہوں نے کہا کہ بین المذاہب ہم آہنگی دنیا کے امن کیلئے ناگزیر ہے اور اس سلسلے میں تمام مذاہب کے ماننے والوں کو اپنا اپنا ذمہ دارانہ کردار ادا کرنا ہوگا ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes