سال نو کی آمد پر وزیر اعظم نواز شریف کا قوم کے لیے نیک تمناﺅں کا اظہار

Published on January 1, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 342)      No Comments

images
اسلام آباد ( یواین پی ) سال نو کی آمد پر وزیر اعظم نواز شریف نے قوم کے لیے نیک تمناﺅں کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم ہاﺅس سے جاری بیان میں میاں نواز شریف نے پوری قوم کو نئے سال کی مبارک دی اور قوم سمیت وطن عزیز کے لیے نیک تمناﺅں کا اظہار کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہم ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں اور پوری کوشش کریں گے کہ سال 2015 میں دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کر دیں۔انہوں نے پاک فوج اور آپریشن ضرب عضب کی کامیابی کے لیے بھی دعا کی ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes