چیف جسٹس ناصر الملک کا کراچی میں غیر قانونی پانی کے کنکشنز کا نوٹس

Published on January 7, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 278)      No Comments

1
اسلام آباد ۔۔۔ چیف جسٹس ناصر الملک نے کراچی میں غیر قانونی پانی کے کنکشنز کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ اداروں کونوٹس جاری کردئیے ہیں۔یاد رہے کہ عدالت کو ایک خط کے ذریعے بتایا گیا تھا کہ کراچی میں غیر قانونی ہائیڈرنٹس قائم کئے ہوئے ہیں۔ جس سے نہ صرف بورڈ کا سسٹم تباہ ہورہا ہے بلکہ ان غیر قانونی کنکشنز سے صاف پانی بھی آلودہ اور ماحولیاتی مسائل پیدا ہورہے ہیں ۔ چیف جسٹس نے اس معاملے کاازخود نوٹس لیتے ہوئے ہدایت کی کہ اس کیس کی سماعت رواں ہفتے کراچی میں کی جائے گی، بعدازاں عدالت نے متعلقہ اداروں کو نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog