ورلڈ کپ 2015 ءکے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا

Published on January 7, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 831)      No Comments

123اسلام آباد (یو این پی) ورلڈ کپ 2015ء کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ٹیم کااعلان پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے چیف سلیکٹر معین خان نے کیا۔ ٹیم کی قیادت مصباح الحق کریں گے جبکہ محمد حفیظ ، احمد شہزاد ، سرفراز احمد ، یونس خان ، حارث سہیل ، عمر اکمل ، صہیب مقصود ، شاہد خان آفریدی ، یاسر شاہ ، محمد عرفان ، جنید خان ، سہیل خان ، وہاب ریاض اور احسان عادل شامل ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy