صحافی لیاقت علی آرائیں کے بڑے بھائی شوکت علی آرائیں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے

Published on January 15, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 294)      No Comments

01
بورے والا (یواین پی ) گزشتہ روزیواین این پاکستان کے کرائم رپورٹر لیاقت علی آرائیں کے بڑے بھائی شوکت علی آرائیں حرکت قلب بند ہونے سے رضائے الہی سے انتقال کر گئے انہیں نواحی گاؤں زاہد آباد 439 ای بی کے قبرستان میں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کر دیا گیا ان کی نماز جنازہ میں شہر کے مختلف مکتبہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ، مرحوم کی رسم قل کل زاہد آباد کی مسجد میں دس بجے صبح ادا کی جائے گی

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes