دھرنوں سے نجات کیلئے ڈی چوک کے گرد حفاظتی حصار بنانے کا کام شروع

Published on April 4, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 252)      No Comments

2222
اسلام آباد(یو این پی) دھرنوں اور احتجاجی مظاہروں سے نجات حاصل کرنے کیلئے ڈی چوک کے گرد حفاظتی حصار بنانے کا کام شروع کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ہفتہ کے روز ڈی چوک کو مکمل طور پر مسمار کرنے اور نقشہ بدلنے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد اتوار کو اس پر کام شروع کردیا گیا ہے۔ ڈی چوک اور پریڈ گراونڈ پر احتجاجی مظاہرین کو روکنے اور دھرنوں کا سدباب کرنے کیلئے ڈی چوک کو مسمار کرکے وہاں پر سٹیل کی دیوار بنائی جائے گی جو جو ریموو ایبل ہوگی اور احتجاج کی صورت میں قائم کی جاسکے گی اور عام اوقات میں اس کو ہٹادیا جائے گا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes