بارسلونا۔توہین آمیز خا کوں کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے جوزفین کرسٹینا

Published on January 17, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 431)      No Comments

SONY DSC
بارسلونا(یواین پی) مسلم لیگ ق خواتین ونگ سپین کی صدر اور بین المذاہب ہم آہنگی میں گولڈل میڈل حاصل کرنیوالی سیاسی وسماجی وویمن ورکر جوزفین کرسٹینا نے توہین آمیز خاکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے آزادی صحافت کا یہ مطلب نہیں کہ کسی کے جذبات سے کھیلا جائے۔انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ توہین آمیز خاکے چھاپنے والوں کے خلاف عالمی قوانین کے مطابق کاروائی کی جائے۔انہوں نے کہا ہم اپنے مسلمان بھائیوں کیساتھ ہیں۔اور اس واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے ان سے اظہار یکجہتی کرتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ وقت کی اہم ضرورت ہے کہ ہم سب ملکر بھائی چارے کے فروغ کیلئے کام کریں

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog