وسیم اکرم کی56 ویں سالگرہ ”آج“ منائی جائیگی

Published on June 3, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 32)      No Comments

کراچی(یواین پی) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مایہ نا زباؤلر وسیم اکرم کی56 ویں سالگرہ آج 3جون بروز جمعہ منائی جائے گی اس سلسلے میں کراچی سمیت ملک بھر میں ان کے مداح اور کرکٹ شائقین کی جانب سے مختلف تقاریب میں وسیم اکرم کی درازی عمر کیلئے دعائیں مانگی جائیں گی۔وسیم اکرم3جون 1966ء کو لاہور میں پیدا ہوئے وہ بائیں ہاتھ سے باؤلنگ کرنیو الے دنیا کے بہترین باؤلر مانے جاتے ہیں وہ ون ڈے کرکٹ میچز میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنیو الے کھلاڑی ہیں انہوں نی356ون ڈے میچز میں 502وکٹیں حاصل کیں۔ وسیم اکرم مئی 2003ء کو کرکٹ کی دنیا میں 19برس تک شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد ریٹائرڈ ہو گئے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes