برا زیل میں خو اجہ سر اؤ ں کے درمیان مقابلہ حسن

Published on October 25, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 707)      No Comments

\"8\"

ریو ڈی جنیرو …بر ازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں خوا جہ سراؤں کے درمیا ن مقا بلہ حسن کا انعقا د کیا گیا ۔ اس منفرد مقابلہ میں پینتس سال سے کم عمر اٹھا ئیس خواجہ سراؤں نے حصہ لیا جن کا میک اپ ،زلفیں اور جلوے کسی عام حسینہ سے کم ہر گز نہیں تھے ۔ اس سال یہ مقابلہ رائکہ فرازنامی خواجہ سر ا نے جیت کرہیرو ں سے مزین تاج اپنے سر پر سجا لیا ۔ رائکہ کو نہ صرف نو مبر میں تھائی لینڈ میں ہو نے واے مس کوئین انٹر نیشنل  2013میں بر ازیل کانما ئندگی کا اعزا زبھی حاصل ہو گابلکہ انہیں آ پریشن کے ذریعے اپنی جنس بدلنے کا موقع بھی فراہم کیا جا ئے گا ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme