تیل کی قیمت میں کمی روپے کی قدر کو مستحکم کرے گی:آئی ایم ایف

Published on January 21, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 629)      No Comments

123اسلام آباد (یو این پی) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف ) کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمت میں کمی روپے کی قدر کو مستحکم کرنے میں معاون ثابت ہو گی۔ رواں سال کی آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق اس سال ملک کی مجموعی پیداوار کا حجم 250 ارب تک پہنچ جائے گا، مہنگائی کی شرح 6 فیصد رہے گی اور شرح نمو 4.3 فیصد ہو گی۔ آئی ایم ایف کے مطابق تیل کی قیمتوں میں کمی پاکستان کی بیرونی تجارت میں سازگار ثابت ہو گی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题