مسلم لیگ ن نے سینیٹ انتخابات کیلئے درخواستیں طلب کر لیں، فیس 50 ہزار مقرر

Published on January 24, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 558)      No Comments

123اسلام آباد (یو این پی) پاکستان مسلم لیگ ن نے سینیٹ کے انتخابات کیلئے امیدواروں سے درخواستیں طلب کر لیں۔ تفصیلات کے مطابق کوئی بھی کارکن یا عہدیدار درخواست دینے کا اہل ہے۔ ہر امیدوار کو نامزدگی کی درخواست کے ساتھ 50ہزار روپے کا بنک ڈرافٹ بھی جمع کروانا ہو گا۔ واضح رہے سینیٹ کی 52 نشستوں کیلئے انتخابات 3 مارچ کو ہوں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes