کسی صورت کسی غریب کا استحصال نہیں ہونے دیا جائے گا، شہباز گِل

Published on December 13, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 114)      No Comments


اسلام آباد(یواین پی)ترجمان وزیر اعظم، معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ کسی صورت کسی غریب کا استحصال نہیں ہونے دیا جائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک پیغام میں ڈاکٹر شہباز گِل کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے نومبر کے آخری ہفتے میں وزارت داخلہ کو ہدایات دی تھیں کہ گوادر سے منسلک غیر قانونی ماہی گیری کے مسلے کو فوری حل کرنے کے لئے اقدامات کئے جائیں۔وزیراعظم پاکستان عمران خان نے نومبر کے آخری ہفتے میں وزارت داخلہ کو ہدایات دی تھیں کہ گوادر سے منسلک غیر قانونی ماہی گیری کے مسلے کو فوری حل کرنے کے لئے اقدامات کئے جائیں۔اگلے3دن میں اس کمیٹی کی سفارشات جمع ہوں گی اور اس مسلے کو حل کیا جائے گا۔عمران خان ہمیشہ غریب کے ساتھ کھڑا ہیان کا کہنا تھا کہ اگلے 3 دن میں اس کمیٹی کی سفارشات جمع ہوں گی اور اس مسلے کو حل کیا جائے گا، عمران خان ہمیشہ غریب کے ساتھ کھڑا ہے، کسی صورت کسی غریب کا استحصال نہیں ہونے دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ اگلے 3 دن میں اس کمیٹی کی سفارشات جمع ہوں گی اور اس مسلے کو حل کیا جائے گا، وزیر اعظم عمران خان کی حکومت نے بلوچستان میں جو ترقیاتی کام کئے ہیں اس کی مثال پاکستان کی تاریخ میں نہیں ملتی۔ترجمان وزیر اعظم، معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل کا مزید کہنا تھا کہ بلوچستان وزیر اعظم عمران خان کے دل کے قریب ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme