Latest News
شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کا99واں یوم پیدائش 18جولائی کو منایا جائے گا کدوشریف غذائیت کے اعتبار سے یہ توانائی بخش سبزی چہرے کی خو بصورتی کیسے پائیں پیٹ میں گیس کی وجو ہا ت اور ان کا علا ج چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای کا پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ تجارتی جنگوں میں کسی کی فتح نہیں ہوتی، چینی وزیر اعظم ایران امریکا ٹیکنیکل مذاکرات آئندہ ہفتے دوبارہ ہوں گے، پاکستان بھی شریک ہوگا، دفتر خارجہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس میں اہم پیش رفت کتاب “شی جن پھنگ کی پارٹی بلڈنگ سے متعلق منتخب تحریریں ” کی جلد اول اور جلد دوم کی اشاعت جاپان کی “نئی قسم کی عسکریت پسندی” علاقائی امن و استحکام کے لیے خطرہ ہے، چینی وزارت خارجہ شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کا99واں یوم پیدائش 18جولائی کو منایا جائے گا کدوشریف غذائیت کے اعتبار سے یہ توانائی بخش سبزی چہرے کی خو بصورتی کیسے پائیں پیٹ میں گیس کی وجو ہا ت اور ان کا علا ج چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای کا پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ تجارتی جنگوں میں کسی کی فتح نہیں ہوتی، چینی وزیر اعظم ایران امریکا ٹیکنیکل مذاکرات آئندہ ہفتے دوبارہ ہوں گے، پاکستان بھی شریک ہوگا، دفتر خارجہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس میں اہم پیش رفت کتاب “شی جن پھنگ کی پارٹی بلڈنگ سے متعلق منتخب تحریریں ” کی جلد اول اور جلد دوم کی اشاعت جاپان کی “نئی قسم کی عسکریت پسندی” علاقائی امن و استحکام کے لیے خطرہ ہے، چینی وزارت خارجہ

یونان کی 300 رکنی پارلمیان کے لیے ووٹنگ شروع ہوگئی

3
ایتھنز (یو این پی)یونان 300 رکنی پارلمیان کے لیے ووٹنگ اتوار کو شروع ہوگئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ان انتخابات کے نتائج سے یہ امید کی جا رہی ہے کہ یونان اپنی معیشت کو بحران سے نکالنے کے لیے قرض دینے والوں سے نئی شرائط کے ساتھ بات چیت کی کوشش کرے گا۔ رائے عامہ کے سروے کے مطابق بائیں بازو کی جماعت سائریزا پارٹی انتخابات میں آگے ہے یہ جماعت چاہتی ہے کہ یونان کے بعض قرضے معاف کردیے جائیں اور کٹوتی کے اقدامات کو ختم کیا جائے۔ یونان کے انتخابات مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے شروع ہوگئے ۔یونان میں تقریبا ایک کروڑ اہل ووٹر ہیں جو ملک کی 300 رکنی پارلیمان کا انتخاب کرنے جا رہے ہیں۔

0 Comments

Please solve this simple math problem to verify you are human.

Post Column