Latest News
شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کا99واں یوم پیدائش 18جولائی کو منایا جائے گا کدوشریف غذائیت کے اعتبار سے یہ توانائی بخش سبزی چہرے کی خو بصورتی کیسے پائیں پیٹ میں گیس کی وجو ہا ت اور ان کا علا ج چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای کا پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ تجارتی جنگوں میں کسی کی فتح نہیں ہوتی، چینی وزیر اعظم ایران امریکا ٹیکنیکل مذاکرات آئندہ ہفتے دوبارہ ہوں گے، پاکستان بھی شریک ہوگا، دفتر خارجہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس میں اہم پیش رفت کتاب “شی جن پھنگ کی پارٹی بلڈنگ سے متعلق منتخب تحریریں ” کی جلد اول اور جلد دوم کی اشاعت جاپان کی “نئی قسم کی عسکریت پسندی” علاقائی امن و استحکام کے لیے خطرہ ہے، چینی وزارت خارجہ شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کا99واں یوم پیدائش 18جولائی کو منایا جائے گا کدوشریف غذائیت کے اعتبار سے یہ توانائی بخش سبزی چہرے کی خو بصورتی کیسے پائیں پیٹ میں گیس کی وجو ہا ت اور ان کا علا ج چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای کا پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ تجارتی جنگوں میں کسی کی فتح نہیں ہوتی، چینی وزیر اعظم ایران امریکا ٹیکنیکل مذاکرات آئندہ ہفتے دوبارہ ہوں گے، پاکستان بھی شریک ہوگا، دفتر خارجہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس میں اہم پیش رفت کتاب “شی جن پھنگ کی پارٹی بلڈنگ سے متعلق منتخب تحریریں ” کی جلد اول اور جلد دوم کی اشاعت جاپان کی “نئی قسم کی عسکریت پسندی” علاقائی امن و استحکام کے لیے خطرہ ہے، چینی وزارت خارجہ

آرمی چیف کا سعودی سفارتخانے کادورہ ، شاہ عبداللہ کے انتقال پر تعزیت

123اسلام آباد (یو این پی) شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کے انتقال پر تعزیت کے لیے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سعودی سفارتخانے کا دورہ کیا۔ اس موقع پر قائم مقام سعودی سفیر جامس الخالدی اور سعودی سفارتخانے کے دفاعی مشیر نے آرمی چیف کا استقبال کیا ۔ جنرل راحیل شریف نے شاہ عبداللہ کے انتقال پر تعزیت کی اورمہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات لکھے ۔ پاک فوج کے سپہ سالار نے سعودی فرمانروا کے انتقال کو عظیم نقصان قراردیا۔
یادرہے کہ گذشتہ روز سابق آرمی چیف اشفاق پرویزکیانی اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بھی سعودی سفارتخانے کا دورہ کیا اور حکام سے شاہ عبداللہ کے انتقال پر تعزیت کااظہارکیا۔

0 Comments

Please solve this simple math problem to verify you are human.

Post Column