ڈاکٹر ذاکر نائیک کو کنگ فیصل ایوارڈ کے لئے منتخب کرلیا گیا

Published on February 5, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 784)      No Comments

123ریاض (یو این پی) معروف مذہبی سکالر اور مبلغ اسلامک ریسرچ فاﺅنڈیشن کے صدر ڈاکٹر ذاکر نائیک کو دین اسلام کے لئے ان کی خدمات کے اعتراف میں کنگ فیصل انٹرنیشنل پرائز 2015ءکے لئے منتخب کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اس بات کا اعلان گورنر مکہ شہزادہ خالد الفیصل اور کے ایف آئی پی کے سیکرٹری جنرل عبداللہ نے الخزامہ سنٹر میں ایک پروقار تقریب کے موقع پر کیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes