عمر ان خا ن کو مو جو دہ حکو مت پر کیچڑاچھا لنے کی بجا ئے اپنی پا رٹی پر تو جہ دینے کی ضر ورت ہے شا زیہ اشفا ق

Published on February 9, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 609)      No Comments

s
تلہ گنگ (یواین پی) کچھ سیا سی اپنے آ پ کوڈان سمجھنے والے پا کستا ن کے مفاد کو پیچھے چھو ڑ کر ذاتی مفا د کی جنگ لڑ رہے ہیں،تحر یک انصا ف اپنے صفو ں میں اتحا د قا ئم کر ے،عمر ان خا ن کو مو جو دہ حکو مت پر کیچڑاچھا لنے کی بجا ئے اپنی پا رٹی پر تو جہ دینے کی ضر ورت ہے،عوامی مینڈ یٹ بڑ ھکیں ما ر کرنہیں چھینا جاسکتا، لیڈ ر کو مشکلا ت سے گھبر انے نہیں چا ہیے بلکہ شا نہ بشا نہ کھڑ ے ہو کر مقا بلہ کر نا چا ہیے وہی عوامی لیڈ ر کہلواتا ہے ،تر کی کا دور کا میا ب رہا ہے ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر مسلم لیگ ن کی ممبر قو می اسمبلی شا زیہ اشفا ق مٹو نے تلہ گنگ پر یس کلب کے سنیئر نا ئب صدر ارشد کو ٹگلہ سے خصو صی با ت چیت کر تے ہو ئے کیا ۔انہوں نے مز ید کہا کہ پا کستا ن مسا ئل سے دوچا رہے اور بعض سیا سی عنا صر ملک کی جڑ یں کو کھو کھلا کر نا چا ہتے ہیں، وہی عوامی لیڈر ہو تے ہیں جو ذاتی مفا د کو چھو ڑ کر عوامی مفا د کی با ت کر تے ہیں ۔عا م انتخا بات میں مسلم لیگ ن جما عت کو عوام نے کھلے دل سے مینڈ یٹ دیا ہے کچھ عنا صر بڑ ھکیں ما ر کر عوامی مینڈ یٹ چھننے کی کو شش کر رہے ہیں لیکن وہ کا میا ب نہیں ہو ں گے ۔ ن لیگ کی حکو مت مقر ر مد ت پو ری کر ے گی ۔عمر ان خا ن کو سیا ست کے قا عدے قا نو ن کے مطا بق با ت کر نی چا ہیے نہ کہ ن لیگ کی قیا دت پر کیچڑ اچھالنا چا ہیے ۔دوسرا کا احتسا ب کر نے سے پہلے اپنا احتسا ب کر یں ۔سا بق گو رنر کے حو الے سے پو چھے گئے سوال میں انکا کہنا تھا کہ عوامی لیڈ ر وہی کہلو اتا ہے جو ہر مشکل میں ڈٹ کر مقا بلہ کر تا ہے نہ کہ مشکلا ت سے گھبرا کرہا رما ن جا تا ہے ۔چو ہد ری سر ور کوہا ر نہیں ما ننی چا ہیے تھی بلکہ مشکلا ت کامقا بلہ کر کے اپنے آ پ کو عوامی لیڈر ہو نے کا نمو نہ پیش کر نا چا ہے تھا ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes