سیکیورٹی خدشات،عمران خان کو جائے وقوعہ پر جانے سے روک دیا

Published on February 13, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 251)      No Comments

099
پشاور( یو این پی) حیات آباد میں دہشت گردی کی خبر سنی تو تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان فوری طور پر وزیر اعلی کے ہمراہ جائے واقعہ کی طرف روانہ ہوئے لیکن انھیں چیک پوسٹ پر روک لیا گیا۔ سیکیورٹی فورسز کے اصرار پر عمران خان واپس وزیر اعلیٰ ہاؤس روانہ ہوگئے۔تاہم بعد ازاں کور کمانڈر پشاور کے ہمراہ عمران خان اور پرویز خٹک نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے جائے وقوعہ کا دورہ کیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy