پاک بھارت میچ ،نواز شریف کا نیک خواہشات کا پیغام

Published on February 14, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 274)      No Comments

012
اسلام آباد ( یو این پی ) اپنے پیغام میں وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ قوم کی نظریں پاکستان کرکٹ ٹیم پر لگی ہوئی ہیں جبکہ قوم مشکل میچ میں اپنی ٹیم سے کامیابی کی امید رکھتی ہے۔نواز شریف کا کہنا تھا کہ ہمیں قومی ٹیم کی صلاحیتوں پر پورا بھروسہ ہے ۔یاد رہے اس سے قبل وزیر مملکت عابد شیر علی نے بھی ورلڈ کپ میں پاکستان کی فتح کے بعد ایک ماہ تک لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes