آج کا دن تاریخ میں10مئی

Published on May 10, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 180)      No Comments


لاہور (یو این پی)آج کا دن تاریخ میں10مئی2005پاکستان اور بھارت کے درمیان متنازعہ کشن گنگا ڈیم پر مذاکرات اتفاق رائے کے بغیر ختم ہوگئے
آج کا دن تاریخ میں10مئی1994نیلسن میڈیلا جنوبی افریقہ کے پہلے سیاہ فام صدر بنے
آج کا دن تاریخ میں10مئی1968پیرس میں امریکا اور شمالی ویتنام کے درمیان امن بات چیت کا آغاز ہوا
آج کا دن تاریخ میں10مئی1947شمالی ایران میں زلزلے سے دوہزار چار سوافراد ہلاک ہوگئے
آج کا دن تاریخ میں10مئی1940جنگ عظیم دوم: جرمنی کا بیلجیم ، نیدر لینڈز اور لیکسمبرگ پر حملہ

آج کا دن تاریخ میں10مئی1936نحاس پاشا مصر کے حکمران بنے
آج کا دن تاریخ میں10مئی1933پیراگوئے نے بولیویاکے خلاف جنگ کااعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں10مئی1908پہلامدرز ڈے(ماؤں کا عالمی دن) منایاگیا
آج کا دن تاریخ میں10مئی1877رومانیہ نے ترکی سے آزادی کا اعلان کیا تاہم یہ حق جنگ آزادی کے بعد تسلیم کیا گیا
آج کا دن تاریخ میں10مئی1872وکٹوریہ وُوڈہُل پہلی خاتون بنی جنہیں امریکی صدارت کے لیے نامز د کیا گیا
آج کا دن تاریخ میں10مئی1872وکٹوریہ وڈہل پہلی خاتون تھیں جو امریکی صدر کے عہدے کیلئے نامزد ہوئیں
آج کا دن تاریخ میں10مئی1857ہندوستان میں جنگ آزادی کا آغاز ہوا

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy