بلاو ل بھٹو نے زرداری ہاؤس سے فریال تالپور کی تصاویر اتروا دیں

Published on April 21, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 590)      No Comments

02
اسلام آباد:(یو این پی) زرداری ہاؤس میں آویزاں سابق صدرآصف علی زرداری کی بہن فریال تالپورکی تصاویر اتار لی گئیں، تصاویر بلاول بھٹو زرداری کی سخت ہدایات کے بعد اتاری گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زردار ی ہاؤس میں فریال تالپور کی تصاویر سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو، محترمہ بے نظیربھٹو اور آصف علی زرداری کی تصاویر کے ساتھ آویزاں تھیں، زرداری ہاؤس سے اب فریال تالپور کی تصاویر کو اتار کر سٹور میں رکھ دیا گیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme