دپیکا پڈوکون ’’نائیک‘‘ کی برانڈ ایمبیسڈر بن گئیں

Published on February 18, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 470)      No Comments

05
ممبئی (یو ا ین پی) اداکارہ دپیکا پڈوکون ’’نائیک‘‘ کی برانڈ ایمبیسڈر بن گئیں۔ سپورٹس برانڈ نائیک نے بیڈمنٹن کھیل کی شوقین بالی وڈ اداکارہ کو اپنا برانڈ ایمبسڈر چن لیا ہے۔ سپورٹس برانڈ نے دپیکا کو اپنا سفیر سنانے سے قبل بھرپورمارکیٹ سروے کیا۔ نائیک نے دپیکا کے ساتھ اشتہاری مہم شروع کردی ہے۔ یاد رہے کہ دپیکا اس وقت 16 مشہور برانڈز کی سفیر ہیں۔ اس سال دپیکا کی تین نئی فلمیں ریلیز ہونگی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme