شہبازشریف کا مظفرگڑھ میں کرنٹ لگنے سے8 مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

Published on February 20, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 326)      No Comments

04
اسلام آباد(یو این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف نے مظفر گڑھ کے علاقہ روہیلانوالی میں کرنٹ لگنے سے 8 مزدوروں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے جاں بحق ہونے والے مزدوروں کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے افسوسناک واقعہ کے بارے میں رپور ٹ طلب کر لی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme