پاکستان سمیت دنیا بھر میں کان کے امراض کا عالمی دن آج منایا جائے گا

Published on March 3, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 729)      No Comments

images
عارف والا ( یو این پی ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں کان کے امراض کا عالمی دن آج -3مارچ بروز منگل کو بھر پور طریقے سے منایا جائے گا ۔15ویں عالمی دن امراض کان کی محکمہ صحت پنجاب ۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن اور شعبہ طب سے متعلقہ دیگر تنظیموں کے اشتراک سے صوبائی دارالحکومت اور عارفوالا سمیت تمام ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ز اور ضلعی صدر مقامات پر خصوصی تقریبات ۔ واکس ۔ سیمینارز ۔کانفرنسز ۔مذاکروں ۔ مباحثوں کا انعقاد کیا جائے گا جس سے ملک کے نامورماہرین امراض کان اور پروفیسر ڈاکٹر ز خطاب کر کے آگاہی فراہم کریں گے ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题