چین کے صدر 23 مارچ کو پاکستان کا دورہ نہیں کریں گے: سرتاج عزیز

Published on March 6, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 270)      No Comments

123اسلام آباد (یو این پی) وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ چین کے صدر عنقریب وہ پاکستان کا دورہ کریں گے تاہم وہ 23 مارچ کو پاکستان نہیں آ رہے۔  بھارت اور پاکستان کے درمیان مذاکرات سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ بھارت کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت نہیں ہوئی ہے البتہ ملاقات میںبات چیت آگے بڑھانے کی راہ کھلی ہے تاہم آئندہ مذاکرات کیلئے کوئی تاریخ طے نہیں ہوئی۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین کے صدر 23 مارچ کو تو پاکستان کا دورہ نہیں کریں گے البتہ وہ جلد ہی پاکستان آئیں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题