سندھ ملاح فورم کے مرکزی سینئر نائب صدرڈاڈاآدم گندرو کے والد مرحوم حاجی محمد اسماعیل گندرو کی پہلی برسی کی تقریب

Published on April 15, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 48)      No Comments

ٹھٹھہ(یواین پی/ حمید چنڈ) سندھ ملاح فورم کے مرکزی سینئر نائب صدرڈاڈاآدم گندرو کے والد مرحوم حاجی محمد اسماعیل گندرو کی پہلی برسی کی تقریب، کینجھر جھیل کے گاون سونھری مین منعقد کی گئے، جس میں قرآن خوانی کی بعد افطار کا اہتمام کیا گیا، بعد ازاں مرحوم کی مغفرت کے لیے خصوصی دعا کی گئی، جس میں اہلِ علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور مرحوم کی خدمات پر روشنی ڈالی گئے، اس موقع پر جماعت اسلامی سندھ کے ڈپٹی سیکرٹری مولوی عبدالقدوس احمدانی، غلام شفیع سمون، ڈاڈا آدم گندرو، حبیب اللہ گندرو نے نخطاب کیا اور نعت خوان شاہ نواز سولنگی نے نعت پڑھی۔ اس موقع پے غلام شفیع سمون، سمیع اللہ گاندرو، صحافی ایوب ملاح، ارباب کمن سمون، محمد قاسم گندرو، عبدالحکیم گندرو، کامریڈ گل حسن گندرو، عبدالشکور گندرو، عبدالجلیل گندرو، خلیل احمد گندرو، زکریا گندرو، ہارٹ گندرو، ماسٹر علی گندرو، خلیل اللہ گندرو، اسد اللہ گاندرو سمیت دیگر دیہاتی بڑی تعداد میں موجود تھے

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme