نجی سکول مالکان 16مارچ کو احتجاجی مظاہرہ کریں گے

Published on March 14, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 535)      No Comments

22
راولپنڈی ۔۔۔راولپنڈی کینٹ کے نجی تعلیمی اداروں پر بلڈنگ ٹیکس میں اضافے کے خلاف نجی تعلیمی اداروں کے اتحاد کی تنظیم پرائیویٹ سکولز اونرز ایسوسی ایشن (آئی سی ایف )کی جانب سے 16مارچ کو راولپنڈی کینٹ بورڈ کے دفتر کے سامنے صبح دس بجے مظاہرہ کیا جائے گا ۔اس میں کینٹ کے تمام نجی تعلیمی اداروں کے سربراہان شریک ہوں گے ۔ اس موقع پر پرائیویٹ سکولز اونرز ایسوسی ایشن آئندہ کے لائحہ عمل کا بھی اعلان کرے گی ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes