یوحنا آباد میں مظاہرین کی طرف سے جلائے گئے ایک شخص کی شناخت

Published on March 16, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 425)      No Comments

10868263_759146130848612_2065236845383097245_n
مصطفی آباد/للیانی(محمد عمران سلفی سے) یوحنا آباد میں مظاہرین کی طرف سے جلائے گئے ایک شخص کی شناخت ہو گئی، 22سالہ محمد نعیم کاہنہ میں شیشہ ایلومونیم کی دوکان کرتا تھا یوحنا آباد میں کام کرنے کےلئے گیا تھا کہ مظاہرین نے زندہ جلا دیا، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز یوحنا آباد بم دھماکوں کے بعد مشتعل مظاہرین نے فیروز پور روڈ کو بلاک کرکے احتجاج شروع کر دیا تھا اسی دوران دو افراد کو زندہ بھی جلا دیا گیا تھا، جس میں سے ایک شخص کی شناخت محمد نعیم کے نام سے ہو گئی ، محمد نعیم نیواں تھہ مصطفی آباد کا رہائشی تھا، شناخت کے بعد اہل علاقہ کی بڑی تعداد ان کے گھر پہنچ گئی،ہر آنکھ اشکبار، ن لیگی ایم پی اے ندیم سیٹھی ورثہ کے گھر پہنچ گیا حالات کشیدہ،

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes