ضلع بہاولپور میں تین روزہ انسداد پولیو مہم اختتام پذیر ہو گئی

Published on March 20, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 695)      No Comments
05
بہاولپور ۔۔۔ ضلع بہاولپور میں تین روزہ انسداد پولیو مہم اختتام پذیر ہو گئی۔ذرائع کے مطابق مہم کے دوران پانچ سال تک کے 587,831 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے ۔اس مقصد کے لئے 1253 ٹیمیں تشکیل دی گئیں جن میں سے 1025 موبائل ٹیموں نے گھر گھر جا کر147 فکسڈٹیموں اور106 موبائل ٹیموں نے ہسپتالوں دیہی صحتی مراکز، بنیادی صحتی مراکز،جنرل بس سٹینڈز،ریلوے سٹیشن اور ٹول پلازہ جبکہ15 ٹیموں نے مختلف مارکیٹوں میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے
Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题