وزیراعظم کی کراچی میں رینجرز کی گاڑی پر حملے کی شدید مذمت ، واقعہ کی تحقیقات کا حکم

Published on March 21, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 260)      No Comments
04
اسلام آباد ۔۔۔وزیراعظم محمد نوازشریف نے کراچی میں رینجرز کی گاڑی پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ جمعہ کو اپنے بیان میں وزیراعظم محمدنوازشریف نے رینجرز کے اہلکاروں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسے حملے حکومت کو کراچی کو پرامن شہر بنانے کے پختہ عزم سے باز نہیں رکھ سکیں۔ انہوں نے واقعہ کی انکوائری اور مجرموں کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔
Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog