بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت 30مارچ تک ملتوی

Published on March 27, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 455)      No Comments

02
راولپنڈی۔۔۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج نے گواہ کی عدم حاضری پر بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت 30مارچ تک ملتوی کر دی ۔بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت جمعرات کو اڈیالہ جیل میں ہوئی جس کے دوران انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج اسماعیل پرویز جوئیہ نے سماعت کے دوران گواہ کی عدم حاضری پر کیس کی سماعت 30مارچ تک ملتوی کر دی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes