ماضی کی پر کشش اداکارہ وحیدہ رحمان نے 77 ویں سالگرہ منا ئی

Published on February 4, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 1,191)      No Comments

1111111
نئی دہلی۔۔۔ ماضی کی پر کشش اداکارہ وحیدہ رحمان نے گزشتہ روزاپنی77 ویں سالگرہ منائی ۔ بالی ووڈ اداکارہ وحیدہ رحمان نے اردو سمیت کئی زبانوں کی فلموں میں کام کیا۔ان کی دیو آنند کے ساتھ جوڑی کو سب سے زیادہ پسند کیا گیا۔50،60 اور 70 کی دہائی میں وحیدہ رحمان نے پیاسا،کاغذکے پھول،گائیڈ،صاحب بی بی اور غلام،سی آئی ڈی،خاموشی سمیت کئی یادگار فلمیں کیں۔ان فلموں کے گیت آج بھی لوگوں کی زبانوں پر ہیں۔فلم گائیڈاور نیل کمل میں انہیں بہترین اداکارہ کا فلم فیئر ایوارڈ ملا۔ وحیدہ رحمان آج بھی بالی ووڈ کا حصہ ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog