بی ایس سی کے سالانہ امتحانات7 اپریل سے شروع ہوں گے

Published on March 31, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 553)      No Comments

01
بہاولپور۔۔۔ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے زیر اہتمام بی اے ‘{بی ایس سی کے سالانہ امتحانات7 اپریل سے شروع ہوں گے۔کنٹرولر امتحانات امتیاز علی سکھیرا نے بتایا کہ ڈیٹ شیٹ یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.iub.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog