مقصوداحمد تحصیل ایڈوائزر/تحصیل چائلڈ کمشنر میاں چنوں تعینات

Published on April 3, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 513)      No Comments

Mqsood
میاں چنوں(رضا جعفری )سابق ای ڈی او سوشل ویلفیئرخانیوال مقصوداحمد صوبائی محتسب پنجاب کی جانب سے تحصیل ایڈوائزر/تحصیل چائلڈ کمشنر میاں چنوں تعینات صوبائی محتسب پنجاب کی جانب سے سابق ای ڈی او سوشل ویلفیئرخانیوال مقصوداحمد کوتحصیل ایڈوائزر/تحصیل چائلڈ کمشنر میاں چنوں تعینات کردیا گیا ہے اس سلسلہ میں ایڈوائزر ضلع خانیوال ظہور الحق رانا کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق تحصیل کبیروالا میں فیض ربانی خان سیال،تحصیل جہانیاں میں چوہدری غلام علی اور تحصیل میاں چنوں میں مقصود احمد کو صوبائی محتسب پنجاب کی جانب سے تحصیل ایڈوائزر/تحصیل چائلڈ کمشنر تعینات کیا گیا ہے اور تینوں تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز کو کہا گیا ہے کہ انہیں فوری فرنیشڈدفاتر مہیا کرتے ہوئے انہیں فرائض کی ادائیگی میں معاونت اور سپورٹ مہیا کریں ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes