برطانوی وزیراعظم جمعرات کو امریکا کا دورہ کریں گے

Published on January 13, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 421)      No Comments

333
لندن (یو این پی) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون جمعرات کو امریکا کا دورہ کریں گے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانوی وزیراعظم آئندہ جمعرات کو امریکا کا دورہ کریں گے اور وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں امریکی صدر کے ہمراہ سرکاری مذاکرات میں حصہ لیں گے برطانوی وزیراعظم صدر اوبامہ کے ہمراہ کھانے پے یکجا ہوں گے جس کے بعد دونوں رہنما دوطرفہ تعلقات سمیت معیشت کی بہتری عالمی تجارتی سائبر سیکیورٹی ‘ ایران ‘ داعش کے خلاف جدوجہد ایبولا وائرس اور روس کے یوکرین کے متعدد حصوں پر قبضے جیسے امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes