خواتین جس شعبے میں دلچسپی رکھتی ہیں وہ آئیں ہم مدد کریں گے ریحام خان

Published on April 16, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 269)      No Comments

thumb_010615124241
اسلام آباد(یواین پی)عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے کہاہے کہ جولوگ خیبر پختون خواہ اور وزیر ستان نہیں آئے وہ لوگ ہم پر فلم بنا رہے ہیں ریحام خان کا کہناتھا کہ دھرنے میں خواتین نے بھی حصہ لیا اور وہ خیبر پختون خواہ کی خاتون ہو کر گھر سے نکل رہی ہیں ،خواتین جس شعبے میں دلچسپی رکھتی ہیں وہ آئیں ہم مدد کریں گے یہی خان صاحب کی خواہش ہے اوریہی تبدیلی کے نئے چہرے ہیں ۔ریحام خان کا کہناتھا کہ جو لوگ کبھی کے پی کے اور وزیر ستان آئے ہی نہیں وہ ہم پر فلم بنا رہے ہیں ،یہاں ٹیلنٹ بہت زیادہے ملک کا نام روشن کریں ۔انہو ں نے کہا کہ انہیں خواتین کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد کرنے پر خوشی ہوئی ۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy