کراچی کاامن بہت عزیزہے وہاں گورنرراج کاکوئی امکان نہیں ،عابدشیرعلی

Published on July 1, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 459)      No Comments

88
ملتان (یواین پی) عابدشیرعلی نے کہاہے کہ عمران خان کی سوچ تخریبی اورنوازشریف صاحب کی سوچ تعمیری ہے۔مسلم لیگی کارکن زاہدعدنان گڈوکی جانب سے دی گئی افطارپارٹی کے بعد میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے عابدشیرعلی نے کہاکہ ہم ملک کو اندھیروں سے نکال کرترقی کی راہ پرگامزن کررہے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ بجلی کابحران حل کرنے کیلئے ملک بھرمیں 11سوکلومیٹرٹرانسمیشن لائنیں بچھائی جارہی ہیں۔جبکہ 93نئے گریڈاسٹیشن قائم کئے جارہے ہیں ۔کراچی کے بارے میں ایک سوال پرانہوں نے کہاکہ ہمیں کراچی کاامن بہت عزیزہے وہاں گورنرراج کاکوئی امکان نہیں ۔کراچی میں جرائم پیشہ افرادکے خلاف آپریشن کیاجارہاہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme