لورالائی کےمشتبہ شخص کی ریڈزون میں داخل ہونے کی کوشش

Published on April 19, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 235)      No Comments

index
اسلام آباد(یواین پی) ریڈزون میں داخل ہونے کی کوشش میں پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا ہے ۔پولیس کے مطابق گرفتار شخص کا تعلق لورالائی سے ہے اور اسے تفتیش کیلئے تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کر دیا گیا ہے ۔مشتبہ شخص کی گرفتاری کے بعد دارلحکومت کی سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے اورناکوں پر نفری میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题