آج کا دن تاریخ میں23 فروری

Published on February 23, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 83)      No Comments

لاہور(یواین پی)واقعات۔1455ء چھاپا خانے کے موجد گٹن برگ نے انجیل مقدس شائع کی، چھاپا خانے کے ذریعے شائع ہونے والی یہ دنیا کی پہلی کتاب تھی
۔1903ء کیوبا نے گوانتا ناموبے ہمیشہ کے لیے ریاستہائے متحدہ امریکا کو لیز پر دیا
۔1947ء انٹرنیشنل آرگنائزیشن فوراسٹینڈرڈائزیشن کا قیام عمل میں آیا
۔1998ء اسامہ بن لادن نے تمام یہودیوں اور عیسائیوں کے خلاف جہاد کا فتوی جاری کیا
ولادت
۔1685ء – جارج فریدریک ہاندل، جرمن انگریز موسیقار
۔1744ء – مائر امشیل روتشیلڈ، جرمن بینکر اور تاجر
۔1924ء – الان مکلیوڈ کورمک، جنوبی افریقی امریکی ماہر طبیعیات
۔1970ء – امیر علی سید، پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹر
اجیت سنگھ بانی تحریک پگڑی سنبھال جٹا
وفات
۔715ء – ولید بن عبد الملک، اموی خلیفہ
۔1821ء – جان کیٹس، انگریز شاعر
۔1848ء – جان کوئنسی ایڈمز، امریکی سیاستدان، صدر ریاستہائے متحدہ امریکا
۔1855ء- کارل فریڈرک گاؤس، جرمن ریاضی دان، ماہر فلکیات اور ماہر طبیعیات
۔1969ء – مدھوبالا، بھارتی اداکارہ اور پروڈیوسر
۔1973ء – ڈکنسن ڈبلیو رچرڈ، امریکی معالج
۔1992ء – اقوام متحدہ میں پاکستان کے پہلے سفیر اور معروف نومسلم شخصیت محمد اسد اسپین میں انتقال کر گئے۔
۔1995ء – جیمز ہیریئٹ، انگریز مصنف
۔2004ء – وجے آنند، بھارتی ہدایت کار، پروڈیوسر
۔ 2015ء – رانا بھگوان داس، پاکستانی وکیل اور جج

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy