محکمہ صحت پنجاب کے زیراہتمام ’’ماں ا ور بچے ‘‘ کی صحت کا دن آج سے ہفتہ روزہ منایا جائے گا

Published on April 27, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 767)      No Comments

index
عارف والا(یو این پی) محکمہ صحت پنجاب کے زیراہتمام صوبہ بھر میں ’’ماں ا ور بچے ‘‘ کی صحت کا دن آج 27اپریل بروزسوموار سے 2مئی تک ہفتہ روزہ منایا جائے گا اس دوران لاہور،عارفوالا ،احمدیارسمیت صوبہ پنجاب بھر میں لیڈی ہیلتھ سپر وائزر ،ہیلتھ ورکرز ،ایم این سی ایچ پروگرام کی کمیونٹی مڈوائفس ،ویکسینیٹرز ، ہیلتھ نیوٹریشنر سمیت ہزاروں اہلکار فرائض سرانجام دیں گے نیز دوسے پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کوحفاظتی قطرے پلانے ،پیٹ کے کیڑوں سے بچاؤکی چوسنے والی گولیوں سمیت حاملہ خواتین کوٹی ٹی ویکسین کے ٹیکے بھی لگائے جائیں گے ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes